July 5, 2020

News PK

Latest Updates

کسی طرح گھر کا چولہا نہ بجھے

59

کسی طرح گھر کا چولہا نہ بجھے

کسی طرح گھر کا چولہا نہ بجھے
کسی طرح گھر کا چولہا نہ بجھے

خاوند کی وفات کے بعد روح اللہ کی والدہ اپنے بچوں کو لے کر اسلام آباد آئیں تو انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ افغانی پراٹھوں کی ریڑھی لگا کر کیسے وہ اپنے گھر کے اخراجات اور بچوں کا سہارا بنیں؟