February 27, 2021

News PK

Latest Updates

ویڈیو: مریخ پر امریکی گاڑی اترنے کے مناظر

ناسا نے نئی ویڈیو جاری کردی

مريخ پر خلائی گاڑی کے اترنے کا سنسنی خيز منظر، ناسا نے نئی ويڈيو جاری کردی۔ اس تاريخ ساز ويڈيو کی تیاری ميں کئی کيمرے استعمال ہوئے۔ کب کيا ہوا، اس ویڈیو میں دیکھیں۔

متعلقہ خبریں