
انتظامیہ کی غفلت نے شہر تباہ کردیا
جھنگ کو جہلم اور چناب کی لہریں تباہ نہ کرسکیں مگر حکومتی غفلت نے تباہ کردیا۔ جگہ جگہ کچرے کے ڈھيراور پانی کے جوہڑ ہيں۔ اسکول اور سرکاری کالج کچرا کنڈیوں میں تبدیل ہوگئے اور مسافروں کيلئے لاری اڈہ پہنچنا مشکل ہوگيا۔ جھنگ کی کیا صورتحال ہے، بابا ذوالفقار کی زبانی سن لیں۔
متعلقہ خبریں
More Stories
وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے کتنے ووٹ درکار؟
گلگت بلتستان میں سپریم ایپلٹ کورٹ اور چیف کورٹ میں ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے نظام درہم برہم ہے، قائدِ حزبِ اختلاف امجد حسین ایڈووکیٹ
March 5 | 9pm | ہیڈلائن