
پولیس نے موقعے پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا۔پولیس نے دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے(فوٹو، فائل)
لاہور: رائے ونڈ تبلیغی مرکز کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 4 ڈاک ایک گھر میں گھس کر 6 تولہ طلائی زیورات 9لاکھ 50ہزار نقدی لوٹ کر فرارہوگئے۔ ڈاکوؤں نے اہل خانہ پر تشدد کرکے کمرے میں بند کردیا۔
تھانہ رائیونڈ کی پولیس نے موقعے پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا۔پولیس نے دو مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
More Stories
جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کے امیدواروں کو ووٹ نہ دینے کا اعلان … وفاق اور صوبوں میں پی ٹی آئی ارکان کو ووٹ نہیں دیں گے، فیصلہ مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیا، حکومت … مزید
سینیٹ انتخابات پر پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، 274 اہلکار خدمات سرانجام دینگے
March 2 | 9pm | ہیڈلائن