
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 08 فروری2021ء) ماڈل مشک کلیم نے عمران اشرف کی طرف سے ماڈلز کے کام کو سراہے جانے پر شکریہ کا پیغام جاری کر دیا۔
(جاری ہے)
عمران اشرف نے برائیڈل کیٹور ویک میں ماڈلز کی جانب سے بہترین کام پر انہیں سراہتے ہوئے کہا کہ تمام ماڈلز ریمپ شوز کی اصل کھلاڑی ہیں اور کسی بھی شو کو کامیاب بنانے کے لیے ان کا اہم کردار ہوتا ہے۔ جس پر مشک کلیم نے عمران اشرف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ماڈلز فیشن شوز کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں ان کے کام کو سراہنے اور ان کی حمایت کرنے وہ ان کی شکر گزار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ماڈل بہت سراہے جانےکی مستحق ہیں اور اسے ہر ایک کے نوٹس میں لانے کے لئے آپ کا شکریہ۔
وقت اشاعت : 08/02/2021 – 13:06:32
More Stories
امریکی کامیڈین نائکی نیش گلیڈ میڈیا ایوارڈز کی میزبانی کریں گی
سلینا گومز ، ڈی جے سنیک کا نیا گانا’’ سیلفش لو‘‘ پرسوں (5 مارچ) کو ریلیز کیا جائے گا
قاسم علی مرید اور سعدیہ جبار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے … فرحان سعید اور عروہ حسین کی بھی شادی میں شرکت، دونوں ایک دوسرے سے دور رہے