
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جنوری2021ء،نمائندہ خصوصی،امجد علی خان) خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے تعاون سے یوم کشمیر سائیکل ریس کل پانچ فروری بروز جمعہ صبح نو بجے منعقد ہوگی جس میں پشاور کے 11 کلبوں کے 65 کھلاڑیوں کے علاوہ سوات اور مردان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
(جاری ہے)
خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد کے مطابق ریس ناردرن بائی پاس پر ہوگی اختتامی تقریب سرحد چیمبر آف کامرس میں دوپہر اڑھائی بجے ہوگی جس میں سرحد چیمبر آف کامرس کے صدر شیرباز بلور پوزیشن لینے والوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
More Stories
اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ ملتوی کر دیا گیا … اسلام آباد کے کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد آج ہونے والا میچ کل کروانے کا فیصلہ
پی ایس ایل 6، لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کربائولنگ کا فیصلہ … کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے،لاہور قلندرز تیسرے نمبر پر موجود
پی ایس ایل 6، اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کو کامیابی کے لیے 119 رنز کا ہدف … وہاب ریاض کے 4 شکار