February 24, 2021

News PK

Latest Updates

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

ڈالر کی قدر 160 روپے 15 پیسے ہوگئی

ڈالر کی قدر 160 روپے 15 پیسے ہوگئی

 کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 7  پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 5 پیسے کی کمی ہوگئی۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ایک بار پھر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے گھٹ کر 160 روپے 15 پیسے پر بند ہوئی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کی کمی سے 160 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔