42

کشمیر پریمئیر لیگ اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط منگل ہوں گے

اسلام آباد۔28دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 28دسمبر2020ء) :کشمیر پریمئیر لیگ اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط  منگل کوہوں گے۔

(جاری ہے)

دستخط کی تقریب کے موقع پر اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں معروف کرکٹر شاہد آفریدی اور کے پی ایل کے صدر عارف ملک صحافیوں سے گفتگو کرینگے۔تقریب دوپہر12 ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں