36

ہم نے طے کیا کہ ویزوں کا معاملہ مل کر حل کرناہے، شاہ محمود قریشی

آج سندھ میں کورونا کے 737 نئے مریضوں کی تشخیص، 14 کا انتقال ہوا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9322 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں737 نئے کیسز سامنے آئے۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں