48

ریما خان ،سارہ لورین کافردوس بیگم کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 17 دسمبر2020ء) اداکارہ ریما خان اور سارہ لورین نے فردوس بیگم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستانی فلم انڈسٹری کا ایک قیمتی اثاثہ تھیں۔

(جاری ہے)

ان کی کمی کو فلم انڈسٹری میں ہمیشہ محسوس کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک لیجنڈ تھیں اور انہوں نے اپنی محنت سے ایسا مقام حاصل کیا جسے ان کے جانے کے بعد بھی کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں