23

کورونا: پشاور میں127ریسٹورنٹ اور دکانیں سیل

بلوچستان میں آج کورونا وائرس سے دو مریضوں کا انتقال، 46 کی تشخیص، محکمہ صحت

بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا میں مبتلا دو اور مریض انتقال کرگئے، چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے 5 اضلاع سے کورونا کے 46 نئے مریض سامنے اگئے، جبکہ 50 مریض صحت یاب ہوگئے۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں