
محکمہ صحت میں ڈاکٹرز کی ریگولرائزیشن کا مسئلہ حل کیا جائے، وزیرِاعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ صحت کو میرٹ پر ڈاکٹرز کی بھرتیاں کرنے کی ہدایات دی جبکہ محکمہ صحت میں میڈیکل عملہ کی 808 اسامیوں خالی آسامیوں پر بھرتیوں سے متعلق بھی اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی