24

اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کی شادی کو دو سال مکمل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 02 دسمبر2020ء) :اداکار منیب بٹ اور ایمن خان کی شادی کو دو سال مکمل ہو گئے ۔ منیب بٹ نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ پر کہا کہ وہ ایمن خان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان کی زندگی میں شامل ہو کراسیخوشیوں سے بھر دیا۔

(جاری ہے)

مینب بٹ اور ایمن خان نے 2018 میں شادی کی اور پھر اگست 2019 میں ان کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ۔ مینب بٹ ان دنوں ڈرامہ سیریل قرار میں دکھا ئی دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں