سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار … محمد اظہر الدین کی گاڑی بے قابو ہو کر قریبی ہوٹل سے ٹکرا گئی، تاہم اظہر الدین محفوظ رہے
شدید سردی کی لہر، پانی کی پائپ لائنیں جم کر پھٹ گئیں … بلوچستان کے کئی علاقوں میں پارہ منفی 12 تک گرگیا، لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے
سابق پاکستانی اولمپئن نے عامر خان کو فائٹ کا چیلنج دے دیا … ہار جیت کا فیصلہ پوائنٹس پر نہیں، ناک آؤٹ پر ہوگا، ’میں عامر خان کو ناک آؤٹ کروں گا‘ حسین شاہ سابق اولمپئن
فخر زمان نے لاہور قلندرز کو خیرباد کہہ دیا … اوپننگ بلے باز 4 سال تک لاہور کی ٹیم کا حصہ رہے، پی ایس ایل 6 میں ایک نئی ٹیم کا حصہ بنیں گے