30

راولپنڈی: 12 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کا وعدہ فریب تھا، مریم نواز

مریم نواز نے کہا کہ عمران خان میٹروبس کو جنگلہ بس کہتے تھے کہ نہیں بناؤں گا،انھوں نے پشاور میں بی آر ٹی بنائی جو چل کم اور جل زیادہ رہی ہے ، اناڑی پاکستان کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے ،دو سلیکٹرز مل کر پوری قوت سے بس کو دھکا لگا رہے ہیں لیکن بس نہیں چل رہی ۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں