31

کورونا کے باعث اسکولوں کی بندش پر وزراء تعلیم متفق

نواز شریف کی مرحومہ والدہ کیلئے آج ماڈل ٹاؤن میں قرآن خوانی کا اہتمام

مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف اور مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی مرحومہ والدہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں