21

جی بی اے21 غذر 3، دوبارہ گنتی جاری

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی درخواست جمع

مسلم لیگ نون کی جانب سے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی درخواست جمع کرادی گئی ہے۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں