خبریں

تازہ ترین

عمران مافیاز سے بھتا لے کر عوام کو لوٹنے کی اجازت دیتے ہیں، احسن اقبال





عمران مافیاز سے بھتا لے کر عوام کو لوٹنے کی اجازت دیتے ہیں، احسن اقبال
























آپ آف لائن ہیں




18 نومبر ، 2020

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان مافیاز سے بھتہ لے کر عوام کو لوٹنے کی اجازت دیتے ہیں۔

مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ لوگ جعلی مینڈیٹ لے کر آگئے مگر کوئی بھی دلوں کو نہیں چرا سکتا۔

یہ بھی پڑھیے

رہنما ن لیگ نے کہا کہ فیصل آباد میں یہ اناڑی کہہ رہا تھا کہ اسے مانچسٹر بناؤں گا مگر تم نے تو ملک کو ڈبو کر رکھ دیا۔


قومی خبریں سے مزید