خبریں

تازہ ترین

حکومت صارفین کو بلا تعطل گیس اور بجلی کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے، وفاقی وزیر توانائی

بدھ نومبر
23:00

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 نومبر2020ء) : وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت صارفین کو بلا تعطل گیس اور بجلی کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لئے ملک میں ہائیڈل، کوئلہ، مائع قدرتی گیس (ایل این جی) اور دیگر کے ذرائع سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت قومی معیشت کو مزید مستحکم کرنے کے لئے برآمدی صنعت کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔

متعلقہ عنوان :