خبریں

تازہ ترین

پی ایس ایل فائنل ، بریانی بمقابلہ پائے، سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 نومبر2020ء) پاکستان سپر لیگ کے فائنل معرکے پر سوشل میڈیا پر منچلوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کئے جاتے رہے۔،تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر لاہور قلند ر کو پائے جبکہ کراچی کنگز کو بریانی سے تشبیہ دی جانے لگی۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا صارفین اپنی اپنی ٹیم کی جیت کے دعوے کرتے رہے ۔اس موقع پردلچسپ اورطنزیہ تبصرے بھی کئے جاتے رہے۔لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے فائنل مقابلے پر معاون خصوصی برائے وزیر اعلی پنجاب فرودس عاشق اعوان نے دونوں ٹیموں کو ہارٹ فیورٹ قرار دیتے ہوئے مفید ٹپس بھی دیں۔