خبریں

تازہ ترین

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان سپورٹس کمپلیکس دو ہفتوں کے بند

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 نومبر2020ء) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پاکستان سپورٹس کمپلیکس دو ہفتوں کے بند کردیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق دو ہفتوں تک سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلوں کی ہر قسم کی سرگرمی بند ہونگی ،پاکستان سپورٹس بورڈ انتظامیہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا