خبریں

تازہ ترین

الفلاح تھیٹر لاہورمیں ماہ نور کی ڈانس آئٹم کی دھوم … سٹیج کی دنیا میں واپسی پر شائقین کی طرف سے بے پنا ہ عزت و شہرت ملی،ماہ نور

سٹیج کی دنیا میں واپسی پر شائقین کی طرف سے بے پنا ہ عزت و شہرت ملی،ماہ نور

منگل نومبر
11:08

الفلاح تھیٹر لاہورمیں ماہ نور کی ڈانس آئٹم کی دھوم
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 نومبر2020ء،نمائندہ
خصوصی،بائواصغر) الفلاح تھیٹر لاہورمیں ماہ نور کی ڈانس آئٹم کی
دھوم،تفصیلات کے مطابق معروف ماڈل و اداکارہ ماہ نور عرصہ سال کے وقفے کے
بعد الفلاح تھیٹر میں دھماکے دار ڈانس آئٹم کے ساتھ نیو ڈرامہ ”لگی گئی جے“
میں پرفارم کر رہی ہے یہاں ان کو بے پناہ پذیرائی مل رہی ہے ،نیو ڈرامہ
”لگی گئی جے“ میں ماہ نور کے علاوہ خوسبو ،نگارچوہدری ظفری خان امانت چن و
دیگر فنکار جلوہ گر ہیں ،اداکارہ ماہ نور کا کہنا ہے کہ میں نے زندگی کا
پہلا ڈرامہ بھی الفلاح تھیٹر میں ہی کیا تھا الفلاح تھیٹر میرے لیئے بہت ہی
لکی ہے ،انہوں نے کہ اب عرصہ دو سال کے بعد سٹیج کی دنیا میں واپسی پر
شائقین کی طرف سے بے پنا ہ عزت و شہرت ملی جس پر بہت خوش ہو ں۔

متعلقہ ستارے‎ :

mahnoor

ماہ نور

mahnoor

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/11/2020 – 11:08:42

متعلقہ عنوان :