خبریں

تازہ ترین

ایشین باکسنگ چمپئن عثمان وزیر کی صدرمملکت سے ملاقات ،عارف علوی کی مبارکباد … عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں،عثمان وزیر کو مستقبل میں تمام تر سپورٹ کی … مزید

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 06 نومبر2020ء) ایشین باکسنگ چمپئن عثمان وزیر نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی جسمیں صدر پاکستان عارف علوی نے عثمان وزیر کو ایشین باکسنگ چمپئن بننے پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں،عثمان وزیر کو مستقبل میں تمام تر سپورٹ کی جائے