14

ویڈیو: شبلی فرازکا ن لیگ کومائنس ون فارمولے پرعمل کامشورہ

وزير اطلاعات شبلی فراز نے ن ليگ کو مائنس ون کے فارمولے پر عمل کرنے کا مشورہ دے ديا۔ کہتے ہيں پاکستان ميں موجود قيادت لندن ميں بيٹھے نواز شريف سے عليحدہ ہو جائے۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مريم نواز شریف اور انکے ہمنوا شہباز شريف کيخلاف اتحاد بنارہے ہيں۔

متعلقہ خبریں