خبریں

تازہ ترین

بشریٰ بی بی میری ہمسفرہیں،انکےبغیرنہیں رہ سکتا،وزیراعظم

ان سے ہر بات کرتا ہوں

وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی مشکل ہو وہ بشریٰ بی بی سے ہر بات کرتے ہيں، کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو بيوی سے مشورہ نہيں کرتا۔ جرمن جريدے کو انٹرويو کے دوران صحافی نے وزيراعظم سے پوچھا تھا کہ کيا وہ اہلیہ سے سياسی معاملات پر مشورہ کرتے ہيں، جس پر عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی ان کی ہم سفر ہيں، ان سے وہ ہر بات کرتے ہيں۔ ان کے بغیر نہیں رہ سکتا۔

متعلقہ خبریں