17

ہماری صفوں سے ہندوستان کا بیانیہ آنا افسوسناک ہے، وزیرخارجہ

وزير خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اياز صادق نے غير ذمہ دارانہ گفتگو کی، جس کی وجہ سے ناقص کارکردگی پر ہٹائے گئے بھارتی ايئر چيف نے بھی چوڑے ہوکر بيان ديا، ہماری صفوں سے ہندوستان کا بيانيہ آنا افسوسناک ہے۔ انہوں نے مزيد کيا کہا آپ بھی سنیں۔

متعلقہ خبریں