
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 29 اکتوبر2020ء) اداکارہ ریشم نے کہاکہ اچھا سکرپٹ نہ ملنے کی وجہ سے کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ماضی میں کئے گئے غیرمعیاری ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے پر افسوس ہے اور اب ڈراموں اور فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ غیر معیاری سکرپٹ ہے ۔
(جاری ہے)
انہو ں نے کہاکہ انہیں ابھی بھی کئی پراجیکٹ میں کام کرنے کی پیشکش ہوتی ہے لیکن وہ اب تجربوں کی بجائے منفرد کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
متعلقہ ستارے :
ریشم
Resham
وقت اشاعت : 29/10/2020 – 11:56:51