October 19, 2020

News PK

Latest Updates

ناصر مراتب کا نیو سونگ ”کہہ کراں ایناں اکھیا ں دا“کل ریلیز ہو گا … نیو سونگ باؤ پروڈکشن کی فخریہ پیشکش ہے جو پوری دنیا میں دھوم مچا دے گا،ناصر مراتب

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2020ء،نمائندہ
خصوصی،بائواصغر) ناصر مراتب علی کا نیو سونگ ”کہہ کراں ایناں اکھیا ں دا“کل
پیر 19اکتوبر کو ریلیز ہو گا،اس سونگ کی خوبصورت شاعری زیشان علی شانی نے
لکھی ہے جبکہ ریکارڈنگ گلشن سٹوڈیو میں کی گئی ہے ،ویڈیو ڈاریکٹر باؤ اصغر
علی اور کیمرامین رانا اشفاق اور سونگ پر ماڈلنگ سٹیج کی معروف اداکارہ
جانم ملک نے کی ہے ،ناصر مراتب علی نے ہمارے نمائندے سے ملاقات میں بتایا
کہ میرا نیو سونگ سونگ باؤ پروڈکشن کی فخریہ پیشکش ہے جو پوری دنیا میں
دھوم مچا دے گا،انہو نے کہا کہ میرا نیو سونگ”کہہ کراں ایناں اکھیا ں دا“
کی شاعری سے لیکر ویڈیو تک عوام کو پسند آئے گا اس کے علاوہ تین سونگ اور
مکمل ہے جو جلد ہی ریلیز ہو نگے۔