October 21, 2020

News PK

Latest Updates

کالا رنگ بہت پسند ہے، شزین راحت

منگل اکتوبر
12:11

کالا رنگ بہت پسند ہے، شزین راحت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 اکتوبر2020ء) اداکارہ شزین راحت نے کہا ہے کہ کالا رنگ ان کا پسندیدہ ہے۔ انہوں نے کالے جوڑے میں بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کالا رنگ بہت پسند ہے اور اس رنگ کو پہن کو وہ بہت اچھا محسوس کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ا?پ نے اکثر دیکھا ہو گا ان کے لباس میں کہیں نہ کہیں کالا رنگ ضرورہوتا ہے۔

وقت اشاعت : 13/10/2020 – 12:11:42