October 23, 2020

News PK

Latest Updates

آمنہ الیاس کی تمام خواتین سیفیئر نس کریموں کا استعمال نہ کرنے کی اپیل

منگل اکتوبر
12:09

آمنہ الیاس کی تمام خواتین سیفیئر نس کریموں کا استعمال نہ کرنے کی اپیل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 اکتوبر2020ء): اداکارہ آمنہ الیاس نے تمام خواتین کو فیئر نس کریموں کا استعمال نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے انسٹاگرام پر جاری پیغام پر لکھا کہ تمام خواتین رنگ گورا کرنے والی کریموں کو استعمال کرنے سے اجتناب کریں کیونکہ یہ کریمیں مرکری اور خطرناک کیمیکل سے بنی ہوتی ہیں جو جلد کے کینسر کا سبب بنتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام خواتین مل کر “گوراکمپلکس ” کی ممانعت کریں کیونکہ یہ اس کے خلاف ا?واز اٹھانے کا صحیح وقت ہے ?۔

متعلقہ ستارے‎ :

Amna IIyas

آمنہ الیاس

Amna IIyas

وقت اشاعت : 13/10/2020 – 12:09:32