October 27, 2020

News PK

Latest Updates

آمنہ الیاس نے گورے رنگ کی کریموں میں کام کرنے والی اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزاحیہ ویڈیو جاری کردی

پیر اکتوبر
13:12

آمنہ الیاس نے گورے رنگ کی کریموں میں کام کرنے والی اداکاروں کو تنقید ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء): اداکارہ آمنہ الیاس نے گورے رنگ کی کریموں میں کام کرنے والی اداکاروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزاحیہ ویڈیو جاری کردی۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں ادا کارہ سر?خ جوڑے میں ملبوس اپنا تعارف کراتے ہوئے اپنا پورا چہرہ سفید پاوڈر سے بھر دیتی ہیں اور اس کے بعد ’خود کو پہچانو‘ کے الفاظ بولتے ہوئے نظرا?رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ا?پ کی پہچان ا?پ کا گورا روپ نہیں بلکہ ا?پ کی صلاحیتیں ہیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Amna IIyas

آمنہ الیاس

Amna IIyas

وقت اشاعت : 12/10/2020 – 13:12:35