October 27, 2020

News PK

Latest Updates

ویڈیو: ٹک ٹاک کی بندش، ٹک ٹاکرز پریشان

اب ہمیں کون، کیسے اور کہاں دیکھے گا، ٹک ٹاکر

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے نامناسب اور غیر اخلاقی مواد ہٹانے کی ہدایت پر عمل نہ کرنے پر چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگادی، پاکستان میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے صارفین شدید مایوس ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ایپلیکیشن بند نہ کریں، کچھ قواعد بنادیں۔ وزیراعظم کے ترجمان شہباز گِل نے ٹِک ٹاکرز کو تسلی دیدی۔ ویڈیو دیکھیں۔

متعلقہ خبریں