October 21, 2020

News PK

Latest Updates

جاوید شیخ 66برس کے ہو گئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 10 اکتوبر2020ء) : اداکار جاوید شیخ نے گزشتہ روز اپنی 66ویں سالگرہ منائی۔مقامی میڈیاکے مطابق اداکار جاوید شیخ نے گذشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر سالگرہ کی کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں وہ اپنی فیملی کے ہمراہ سالگر ہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اداکار جاویدشیخ 1954کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے اور انہوں نے ابن صفی کی لکھی فلم دھماکہ سے اداکاری کا ا?غاز کیا جس کے بعدانہوں نے 100 سے زائد اردو اور پنجابی فلموں میں کام کر چکے ہیں۔