October 19, 2020

News PK

Latest Updates

علی ظفر نے اپنی پچپن کی ٹیچر کو سوشل میڈیا پر متعارف کرا دیا

جمعرات ستمبر
12:25

علی ظفر نے اپنی پچپن کی ٹیچر کو سوشل میڈیا پر متعارف کرا دیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکار اور گلوکار علی ظفر نے اپنی پچپن کی ٹیچر عظمی توقیر کا مہربان اور بہترین استاد قراد دے دیا۔ اداکار علی ظفر نے اپنے سکول کے زمانے سے 3سال کی عمت کی تصویر شیئر کی جس میں وہ سٹیج پر کھڑے ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ انہیں بچپن سے ہی پوز بنانے کا شوق تھا جس ہر ان کی نرسری کی ٹیچر نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کیا آپ کبھی اپنی اس ٹیچر سے دوبارہ ملے ہیں جس پر اداکار نے اپنی ٹیچر کا احوال دریافت کرنے کے بعد ان کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں آج بھی اپنے سکول کا پہلا دن یاد ہے جب ہو رو رہے تھے اور ان کی عظمی توقیر نے اتنے پیار سے بہلایا کہ وہ رونا بھول گئے۔

انہوںنے کہا کہ انہیں آٓج بھی اپنی ٹیچر کے لمبے بال اور پیاری مسکراہٹ یاد ہے اور وہ ایک مہربان اور بہترین استاد ہیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Ali Zafar

علی ظفر

Ali Zafar

وقت اشاعت : 24/09/2020 – 12:25:16