October 27, 2020

News PK

Latest Updates

عبداللہ مظفر 24برس کے ہو گئے

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 22 ستمبر2020ء) گلوکار عبداللہ مظفر 24برس کے ہو گئے۔2018ء میں گانے ’’بے صبرا‘‘ سے گلوکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والے اداکار عبداللہ مظفر24برس کے ہو گئے۔

(جاری ہے)

ان کے گانوں میں ’’بے صبرا، دل میرا، دنیا کسی کے پیار میں، مرجاواں، تیرے باجوں، بہجائوںbeh jaoon، راخ اور تیرے بن چنا میریاں‘‘ شامل ہیں۔