August 7, 2020

News PK

Latest Updates

آرمی چيف کی عید پر اگلے مورچوں سے دشمن کو للکار

کشمیریوں کا ساتھ کبھی نہيں چھوڑيں گے

آرمی چيف نے عید الاضحی کا پہلا دن اگلے جوانوں کیساتھ گزارا۔ آرمی چیف نے عید پر اگلے مورچوں سے دشمن کو للکارتے ہوئے کہا کہ خطے کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں سے آگاہ ہیں، کسی بھی سازش اور جارحیت کو ناکام بنانے کی صلاحيت رکھتے ہيں۔ انہوں نے کشميريوں کے حق خود اراديت کی حمايت کا عزم بھی دہرايا۔

متعلقہ خبریں