August 8, 2020

News PK

Latest Updates

ویڈیو:قربانی کیلئےلائےگئےبپھرے بیل،گائےبھاگ گئے

بیل گاڑی سے ٹکرا کر سست پڑگيا

بڑی عيد سے قبل روايتی شور شرابہ اُس وقت اپنے عروج پر پہنچ جاتا ہے جب کوئی منہ زور بيل بپھرکر بھاگنے لگے۔ اس سال بھی کئی شہروں ميں گائے اور بيل شہريوں کو اپنے پيچھے بھگاتے رہے۔ منہ زور بیلوں اور شہریوں کے درمیان عید تک مقابلہ جاری رہا۔ کراچی میں گائے بھاگ گئی اور اس نے راستے میں آنے والے شہری کو زخمی کردیا۔ گائے نے گاڑی سے اترنے کے ليے ايسی چھلانگ لگائی کہ پھر مالک کے ہاتھ نہ آئی۔ سرگودھا میں بپھرے بیل نے سب کی دوڑیں لگوادیں۔ فیصل آباد ميں بھاگنے والا بیل گاڑی سے ٹکرا کر زخمی ہوگیا۔ مختلف واقعات سے سجی دیکھیں یہ مزے دار ویڈیو

متعلقہ خبریں