August 8, 2020

News PK

Latest Updates

فیصل مسجد میں نماز عید کا روح پرور اجتماع

ايس او پيز پرعملدرآمد کی تلقين کی

اسلام آباد میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع شاہ فیصل مسجد میں ہوا۔ صبح سويرے شہر کا موسم خوشگوار رہا۔ امام مسجد اور پوليس کی جانب سے شہريوں کو ايس او پيز پرعملدرآمد کی تلقين کی گئی۔

متعلقہ خبریں