August 12, 2020

News PK

Latest Updates

سائنس کو غلط اور زمین کو ساکن قرار دینے والوں سے کیسے نمٹیں؟ وزیر تعلیم مراد راس نے رائے مانگ لی

گذشتہ روز ایک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ سامنے آئی تھی جس میں دعوت اسلامی کے معروف عالم دین کے بیان کا ایک ویڈیو کلپ شئیر کیا گیا تھا ویڈیو میں دعوت اسلامی کے ایک عالم دین نے طالب علموں کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ سائنس غلط ہے اعلیٰ حضرت نے اپنی کتاب میں یہ ثابت کیا ہے کہ زمین ساکن ہے

عالم دین نے ویڈیو میں طالبعلموں سے کہا تھا کہ ہمارے اعلیٰ حضرت نے جب کہہ دیا ہےکہ زمین گردش نہیں کرتی تو نہیں کرتی ، انہوں نے بھی قرآن سے یہ مطالعہ کرکےنظریہ پیش کیا تھا

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کے بعد وزیر تعلیم مراد راس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شئیر کی اور لوگوں سے رائے مانگتے ہوئے کہا کہ اس طرح ان پڑھ اور مکمل طور پر غلط جوابات اور معلومات دے کر ہمارے نوجوانوں کو گمراہ اور تباہ کیا جارہا ہے۔ براہ کرم ہمیں بتائیں کہ ہمیں اس پر کس طرح برتاؤ کرنا چاہئے۔
وزیر تعلیم کی اس ٹویٹ کے بعد صارفین نے مختلف کمنٹ کئے