شعبان کا چاند نظر آگیا ہے 8اپریل 2020 کو شب برات ہو گی – خبریں آن لائن
مارچ 30, 2020

خبریں آن لائن

تازہ ترین

شعبان کا چاند نظر آگیا ہے 8اپریل 2020 کو شب برات ہو گی

شعبان کا چاند نظر آگیا ہے 8اپریل 2020 کو شب برات ہو گی

شعبان کا چاند نظر آگیا ہے 8اپریل 2020 کو شب برات ہو گی
شعبان کا چاند نظر آگیا ہے 8اپریل 2020 کو شب برات ہو گی

ملک پاکستان میں شعبان کا چان نظر آچکا ہے اور یکم شعبان 1441ہجرے بروز جمعرات 26 مارچ کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے شعبان المعظم کے چاند کی  کا اعلان کیا اور بتایا کہ شب برأت یعنی 15 شعبان بدھ 8 اپریل کو ہو گی۔